2025-03-08
یہ گروپ ان تمام آزاد خیال دوستوں کے لیے ہے جو گروپوں میں فساد مچانے آتے ہیں۔ یہاں وہ اپنا سرا سرا غم،درد،عشق،جنون،فتنہ،پیار،نظم،اپلوڈ،ڈائنلوڈ وغیرہ وغیرہ کی آزادی کے ساتھ ساتھ عمران خانی خاص اصطلاح کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ آوٹ اف باڈراور اندرونی معاملات میں بھی مداخلت کی اجازت ہے،اس کی لنک شئیر کرنے کہ بھی اجازت ہے